مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. (مطرف بن الشخير)
حضرت مطرف ابن شخیر
ترقیم عوامۃ: 36279 ترقیم الشثری: -- 37864
٣٧٨٦٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت قال: كنا عند مطرف فذكرنا الله ودعوناه فقال: (والله) (١) (لئن) (٢) كان هذا مما سبق لكم في الذكر لقد اراد الله بكم خيرا، وإن كان مما يحدث في الليل والنهار لقد اراد الله بكم خيرا، فاي ذلك ما كان فاحمدوا الله عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ع]: (لين).
حضرت ثابت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت مطرف کے پاس تھے۔ چناچہ ہم نے اللہ کا ذکر کیا اور اللہ سے دعا کی پھر آپ نے فرمایا: خدا کی قسم! جو تمہارا وقت خدا کی یاد میں گزرا ہے تو تحقیق اللہ نے تمہارے ساتھ خیر کا ارادہ کیا ہے۔ اور اگر آنے والے دن رات تمہارے لیے ایسے ہی ہوں تو بھی اللہ نے تمہارے ساتھ خیر کا ارادہ کیا ہے۔ ان میں سے جو بھی ہو تو تم اس پر اللہ کی تعریف کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37864، ترقيم محمد عوامة 36279)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37864 in Urdu