مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. (كلام ابن منبه)
حضرت ابن منبہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36325 ترقیم الشثری: -- 37910
٣٧٩١٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا شعبة عن عوف قال: قال ابن منبه: من خصال المنافق (١) يحب الحمد ويبغض الذم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (أن)، وانظر: المعرفة ليعقوب ٢/ ١٦٤.
حضرت ابن عوف سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن منبہ نے فرمایا: منافق کی خصلتوں میں سے یہ بات ہے کہ وہ تعریف کو پسند کرتا ہے اور مذمت کو ناپسند کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37910، ترقيم محمد عوامة 36325)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37910 in Urdu