مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36354 ترقیم الشثری: -- 37940
٣٧٩٤٠ - حدثنا عبد الله بن نمير عن إسماعيل عن الحسن قال: بلغني ان في كتاب الله: (١) (ابن آدم) (٢) (اثنتان) (٣) جعلتهما لك ولم يكونا لك: وصية في مالك بالمعروف وقد صار الملك لغيرك، ودعوة المسلمين لك وانت في منزل لا (تستعتب) (٤) فيه (من) (٥) سيئ ولا تزيد في حسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (أن).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) في [س]: بياض.
(٤) في [ع]: (يستعب).
(٥) سقط من: [أ، هـ]، وفي [س]: (في).
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی کہ اللہ کی (کسی) کتاب میں ہے آدم کے بیٹے! میں نے دو چیزیں تیرے لیے کردی ہیں لیکن وہ تیرے لیے نہیں ہیں۔ تیرے مال میں معروف طریقہ سے وصیت۔ جبکہ ملکیت غیر کو حاصل ہوتی ہے اور مسلمانوں کا تیرے لیے دعا کرنا۔ جبکہ تو ایسی جگہ ہوتا ہے نہ تو تو کسی برائی کی وجہ سے تھکتا ہے اور نہ کسی اچھائی میں بڑھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37940، ترقيم محمد عوامة 36354)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37940 in Urdu