مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36360 ترقیم الشثری: -- 37946
٣٧٩٤٦ - حدثنا يحيى بن يمان عن مالك بن مغول عن محمد بن جحادة قال: مر على الحسن برذون (يهملج) (١) فقال: اوه قد علمت ان الساعة إذا اقبلت (اقبلت) (٢) بغم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يهلج).
(٢) سقط من: [ب].
حضرت محمد بن جحادہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن کے پاس سے ایک غیر عربی گھوڑا ناز ونخرے سے چلتا ہوا گزرا تو آپ نے فرمایا: اوہ! کیا تو جانتا ہے کہ جب قیامت آئے گی تو غم کے ساتھ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37946، ترقيم محمد عوامة 36360)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37946 in Urdu