مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36363 ترقیم الشثری: -- 37949
٣٧٩٤٩ - حدثنا ابن يمان عن مبارك قال: سمعت الحسن يقول: إن اقواما بكت اعينهم ولم تبك قلوبهم، فمن بكت عيناه فليبك قلبه.
حضرت مبارک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو کہتے سنا۔ بیشک کچھ لوگ ایسے ہیں کہ ان کی آنکھیں روتی ہیں لیکن ان کے دل نہیں روتے۔ پس جس آدمی کی آنکھیں روئیں تو اس کا دل بھی رونا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37949]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37949، ترقيم محمد عوامة 36363)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37949 in Urdu