مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36375 ترقیم الشثری: -- 37962
٣٧٩٦٢ - حدثنا ابو اسامة قال: اخبرني ابو الاشهب عن الحسن قال: لما عرض على آدم ذريته راى فضل بعضهم على بعض فقال: رب لو سويت بينهم، قال: يا آدم إني احب ان اشكر، يرى ذو الفضل فضله فيحمدني ويشكرني.
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت آدم علیہ السلام پر ان کی اولاد پیش کی گئی تو آپ نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت والا دیکھا تو عرض کیا: اے میرے پروردگار! اگر آپ ان کے درمیان برابری فرما دیتے؟ ارشاد ہوا۔ اے آدم! میں اس بات کو پسند کرتا ہوں کہ میرا شکر کیا جائے۔ فضیلت والا، اپنی فضیلت کو دیکھے تو میری تعریف کرے اور میرا شکر ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37962، ترقيم محمد عوامة 36375)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37962 in Urdu