مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36385 ترقیم الشثری: -- 37972
٣٧٩٧٢ - حدثنا قبيصة عن سفيان عن ليث عن طاوس قال: إذا تعلمت فتعلم لنفسك، فإن الناس قد ذهبت منهم الامانة، قال: وكان (يعد) (١) الحديث حرفا حرفا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يعيد).
حضرت طاؤس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب تم علم حاصل کرو تو تم اپنی ذات کے لیے علم حاصل کرو۔ کیونکہ لوگوں میں سے امانت ختم ہوگئی ہے۔ راوی کہتے ہیں۔ وہ حدیث کو ایک ایک حرف کرکے شمار کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37972، ترقيم محمد عوامة 36385)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37972 in Urdu