🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36443 ترقیم الشثری: -- 38030
٣٨٠٣٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا جويبر عن الضحاك قال: كتب عمر بن الخطاب إلى ابي موسى: اما بعد فإن القوة في العمل ان لا تؤخروا عمل اليوم لغد، فإنكم إذا فعلتم ذلك تداركت عليكم الاعمال فلم (تدروا) (١) ايها تاخذون فاضعتم، فإذا خيرتم بين امرين: احدهما للدنيا والآخر للآخرة؛ فاختاروا ⦗٥٦٠⦘ امر الآخرة على امر الدنيا، فإن الدنيا تفنى و (٢) الآخرة تبقى، كونوا من الله (على وجل) (٣) ، وتعلموا كتاب الله، فإنه ينابيع العلم وربيع القلوب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يدروا).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: زيادة (إن).
(٣) في [جـ]: ﷿.
(٤) ضعيف جدًا؛ جويبر متروك، أخرجه ابن شبه في تاريخ المدينة (١٣٠٩)، وأبو عبيد في الأموال (١٠)، وابن جرير في التاريخ ٢/ ٥٧٢.

حضرت ضحاک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حصرت ابوموسیٰ کو تحریر فرمایا: اما بعد! بیشک عمل میں قوت ہے۔ تم آج کا کام کل پر نہ چھوڑنا۔ کیونکہ تم جب اس طرح کرو گے تو بہت سے اعمال تمہارے اوپر جمع ہوجائیں گے۔ تمہیں پتہ نہیں چلے گا کہ تم ان میں سے کس کو لو۔ پھر تم ضیاع کرو گے۔ پس جب تمہیں دو کاموں کے درمیان اختیار دیا جائے۔ ان میں سے ایک دنیا کے لیے ہو۔ اور دوسرا آخرت کے لیے ہو۔ تو تم آخرت کے کام کو دنیا کے کام پر ترجیح دو۔ کیونکہ دنیا فانی ہے اور آخرت باقی ہے اور تم اللہ کی طرف سے خوف پر رہو۔ اور تم اللہ کی کتاب سیکھو۔ کیونکہ وہ علم کے چشمے ہیں اور دلوں کی بہار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38030، ترقيم محمد عوامة 36443)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38030 in Urdu