مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. ((حديث) عبد الأعلى)
حضرت عبدالاعلیٰ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36514 ترقیم الشثری: -- 38102
٣٨١٠٢ - حدثنا ابو اسامة عن الاعمش عن ابي صالح قال: طوبى شجرة في الجنة لو ان راكبا ركب حقة او جذعة، فاطاف بها، ما بلغ الموضع الذي ركب فيه حتى يقتله الهرم.
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ طوبیٰ جنت میں ایک درخت ہے، اگر کوئی سوار کسی جوان اونٹ پر سوارہو اور اس درخت کا چکرلگانا چاہے تو وہ بوڑھا ہوکر مرجائے گا لیکن دوبارہ اس جگہ نہیں پہنچ سکتا جہاں سے چلا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38102، ترقيم محمد عوامة 36514)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38102 in Urdu