🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. ((حديث) عبد الأعلى)
حضرت عبدالاعلیٰ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36515 ترقیم الشثری: -- 38103
٣٨١٠٣ - حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي قال: حدثنا ابو سنان عن عمرو بن (مرة) (١) عن ابي صالح قال: (يحاسب) (٢) يوم القيامة الذين ارسل إليهم الرسل، فيدخل الجنة من اطاعه، ويدخل النار من عصاه، ويبقى قوم من الولدان والذين هلكوا في الفترة ومن غلب على عقله، فيقول الرب ﵎ لهم: قد رايتم إنما (ادخلت) (٣) الجنة من اطاعني، وادخلت النار من عصاني، وإني آمركم ان تدخلوا هذه النار، فيخرج لهم عنق منها، فمن دخلها كانت نجاته، ومن (نكص) (٤) فلم يدخلها كانت هلكته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (ميمون).
(٢) في [ع]: (تحاسب).
(٣) في [جـ]: (أدخل).
(٤) في [س]: (تكفل).

حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن ان لوگوں سے حساب لیا جائے گا جن کی طرف رسول بھیجے جاتے تھے۔ ان کی اطاعت کرنے والے جنت میں اور نافرمانی کرنے والے جہنم میں جائیں گے، پھر بچوں، فترتِ رسل کے زمانے میں انتقال کرجانے والوں اور مغلوب العقل لوگ باقی رہ جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ ان سے فرمائے گا کہ تم نے دیکھ لیا کہ میں نے اپنی اطاعت کرنے والوں کو جنت میں اور اپنی نافرمانی کرنے والوں کو جہنم میں داخل کردیا۔ میں تمہیں حکم دیتا ہوں کہ تم اس آگ میں داخل ہوجاؤ۔ پھر جہنم سے ان کے لئے کچھ گردنیں نکلیں گی، جو اس میں داخل ہونے لگے گا وہ نجات پالے گا اور جو پیچھے ہٹے گا وہ ہلاک ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38103، ترقيم محمد عوامة 36515)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38103 in Urdu