🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. أبو العالية ﵀
حضرت ابو عالیہ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36531 ترقیم الشثری: -- 38119
٣٨١١٩ - حدثنا عباد عن عوف عن ابي المنهال ان ابا العالية راى رجلا يتوضا فلما فرغ قال: اللهم اجعلني من التوابين واجعلني من المتطهرين، فقال: إن الطهور (بالماء) (١) (حسن) (٢) ، ولكنهم المطهرون من الذنوب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (من الماء).
(٢) في [أ، ب، جـ، س]: (نجس).

حضرت ابو عالیہ نے ایک آدمی کو دیکھا جو وضو کررہا تھا، جب وہ وضو کرچکا تو اس نے کہا کہ اے اللہ مجھے توبہ کرنے والوں میں سے بنا اور مجھے پاک ہونے والوں میں سے بنا۔ یہ سن کر حضرت ابو عالیہ نے فرمایا کہ پانی کے ذریعے پاکی حاصل کرنا اچھی بات ہے لیکن اصل بات گناہوں سے پاک ہونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38119، ترقيم محمد عوامة 36531)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38119 in Urdu