🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36646 ترقیم الشثری: -- 38235
٣٨٢٣٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن جويبر عن الضحاك: ﴿في مقام امين﴾ [الدخان: ٥١] ، قال: امنوا الموت ان يموتوا، وامنوا الهرم ان يهرموا، ولا يجوعوا ولا يعروا.
حضرت ضحاک اللہ تعالیٰ کے ارشاد { فِی مَقَامٍ أَمِینٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ لوگ مرنے سے اور بڑھاپے سے محفوظ ہوں گے اور نہ تو ان کو بھوک لگے گی اور نہ ہی سردی لگے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38235، ترقيم محمد عوامة 36646)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38235 in Urdu