🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36681 ترقیم الشثری: -- 38270
٣٨٢٧٠ - حدثنا ابو اسامة عن موسى بن عبيدة عن اخيه عبد الله بن عبيدة قال: (رات) (١) صفية زوج النبي ﷺ قوما قراوا سجدة فسجدوا، فنادتهم: هذا السجود والدعاء فاين البكاء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (رأيت).
(٢) ضعيف منقطع؛ عبد اللَّه لم يدرك صفية، وموسى ضعيف، أخرجه أبو نعيم في الحلية ٢/ ٥٥.

حضرت عبداللہ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ صفیہ آپ e کی بیوی نے لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے آیت سجدہ تلاوت کی پھر سجدہ کیا تو انہوں نے آواز دی کہ یہ تو محض سجدہ اور دعا ہے لیکن رونا کہاں چلا گیا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38270]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38270، ترقيم محمد عوامة 36681)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38270 in Urdu