مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36683 ترقیم الشثری: -- 38272
٣٨٢٧٢ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن ابي ليلى عن ابن ابي مليكة قال: رايت عبد الله بن عمرو وهو يبكي فنظرت إليه فقال: (اتعجب) (١) (ابكوا) (٢) من خشية الله، فإن لم تبكوا (فتباكوا) (٣) حتى يقول احدكم: إيه إيه، إن هذا القمر ليبكي من خشية الله (تعالى) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أتعجبوا).
(٢) في [أ، ب]: (بكوا)، وفي [هـ]: (أبكي).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) سقط من: [جـ، س، ع].
(٥) ضعيف؛ لحال ابن أبي ليلى، وأخرجه الحاكم ٤/ ٦٢٢، وابن المبارك (١٠٠٧)، وقد ورد مرفوعًا، أخرجه هناد (٤٦٩).
حضرت ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ رضی اللہ عنہ رو رہے تھے۔ پس وہ مجھے دیکھ کر کہنے لگے۔ کیا تم تعجب کرتے ہو میرے اللہ کے خوف سے رونے پر۔ پس اگر تم رو نہیں سکتے تو کم از کم رونے کی صورت ہی بنا لو۔ یہاں تک کہ تم میں سے کوئی کہہ دے۔ اسے دیکھو اسے دیکھو۔ بیشک یہ چاند بھی اللہ کے خوف سے روتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38272]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38272، ترقيم محمد عوامة 36683)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38272 in Urdu