🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36684 ترقیم الشثری: -- 38273
٣٨٢٧٣ - حدثنا محمد بن بشر (قال) (١) : حدثنا مسعر قال: (حدثني) (٢) علقمة ابن مرثد عن ابن بريدة قال: لو عدل بكاء اهل الارض ببكاء داود ما عدله، ولو عدل بكاء داود وبكاء اهل الارض ببكاء آدم حين اهبط إلى الارض ما عدله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب]: (حدثنا).

حضرت ابن بریدہ کا ارشاد ہے کہ اگر تمام روئے زمین والوں کے رونے کا داود علیہ السلام کے رونے سے تقابل کیا جائے تو پھر بھی اس کے برابر نہیں ہوسکتا اور اگر داود علیہ السلام کے رونے کا اور تمام زمین والوں کے رونے کا آدم علیہ السلام کے رونے سے تقابل کیا جائے جس وقت ان کو زمین کی طرف اتار دیا گیا تھا تو پھر آدم علیہ السلام کا رونا بڑھ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38273]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38273، ترقيم محمد عوامة 36684)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38273 in Urdu