🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36701 ترقیم الشثری: -- 38290
٣٨٢٩٠ - حدثنا سعيد بن عبد الله عن (نسير) (١) عن بكر قال: كان الربيع يقول: يا بكر بن ماعز (يا بكر) (٢) اخزن عليك لسانك إلا مما لك ولا عليك، (فإني) (٣) اتهمت الناس في ديني، اطع الله فيما علمت، وما استؤثر به عليك فكله إلى عالمه، لانا عليكم في العمد اخوف مني عليكم في الخطا، ما خيركم اليوم (بخيره) (٤) ، ولكنه خير من آخر شر منه، ما كل ما انزل الله على محمد ﷺ ادركتم، ولا كل ما تقرؤون تدرون ما (هو) (٥) ، السرائر التي (يخفين) (٦) من الناس وهن لله بواد، (التمسوا) (٧) دواءها، ثم يقول لنفسه: وما دواؤها؟ ان (تتوب) (٨) إلى الله ثم لا (تعود) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بشير)، وسقط من: [أ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، جـ، س، ع]: (إني).
(٤) في [أ، س، ع]: (بخير)، وفي [جـ]: زيادة (بخير بخيره).
(٥) في [أ، س]: (هي).
(٦) في [ط، هـ]: (يخفن).
(٧) في [أ]: (التمسوها).
(٨) في [س]: (نتوب).
(٩) في [ع]: (يعود).

حضرت ربیع فرماتے تھے کہ اے بکر بن ماعز! اپنی زبان کو مفید کاموں میں استعمال کرو۔ نقصان دہ باتوں سے بچو۔ میں لوگوں کو اپنی دین داری کے بارے میں لاعلم سمجھتا ہوں۔ ان چیزوں میں اللہ کی اطاعت کرو جنھیں تم جانتے ہو۔ جو بات تم تک پہنچے اسے اس کے جاننے والے پر موقوف کرو۔ اس لیے کہ جان بوجھ کر غلطی کرنا خطا سے زیادہ خطرناک ہے۔ تمہاری ہر چیز خیر نہیں بلکہ شر سے بہتر ہے۔ حضور 5 کو دی جانے والی تمام باتیں تم تک نہیں پہنچیں اور وہ سب کچھ جو تم پڑھتے ہو سمجھتے نہیں ہو۔ جو چیزیں لوگوں کے لیے پوشیدہ ہیں لوگوں کے لیے ظاہر ہیں۔ ان کا علاج ڈھونڈو پھر اپنے آپ سے خطاب کر کے فرماتے کہ اس کی دوا یہ ہے کہ اللہ کے دربار میں توبہ کرو اور پھر گناہ نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38290، ترقيم محمد عوامة 36701)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38290 in Urdu