مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36702 ترقیم الشثری: -- 38291
٣٨٢٩١ - حدثنا سعيد بن عبد الله عن نسير بن (ذعلوق) (١) عن بكر قال: لما ⦗٦٣⦘ انتهى الربيع بن (خثيم) (٢) إلى مسجد قومه قالوا له: يا ربيع لو قعدت (فحدثتنا) (٣) اليوم، قال: فقعد فجاء حجر فشجه فقال: ﴿ (فمن) (٤) جاءه موعظة من ربه فانتهى فله (ما) (٥) سلف﴾ [البقرة: ٢٧٥] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (دغلو من)، وفي [س]: (ذعلوف)، وسقط من: [جـ].
(٢) في [أ، س]: (خيثم).
(٣) في [جـ]: (لتحدثنا)، وفي [هـ]: (فحدثنا).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) سقط من: [س].
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب ربیع بن خثیم اپنی قوم کی مسجد میں گئے تو ان کو لوگوں نے کہا کہ اے ربیع آج ہمارے پاس بیٹھ کر بات چیت کرو۔ بکر فرماتے ہیں کہ ربیع ان کے پاس بیٹھے تو کسی جگہ سے پتھر آیا اور اس نے ان کا سر زخمی کردیا تو انہوں نے فرمایا کہ { فَمَنْ جَائَہُ مَوْعِظَۃٌ مِنْ رَبِّہِ فَانْتَہَی فَلَہُ مَا سَلَفَ } کہ جس شخص کے پاس اپنے رب کی طرف سے نصیحت آگئی پھر وہ رک گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38291]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38291، ترقيم محمد عوامة 36702)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38291 in Urdu