🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36707 ترقیم الشثری: -- 38296
٣٨٢٩٦ - [حدثنا سعيد بن عبد الله عن (نسير) (١) عن بكر قال: كان الربيع إذا قيل له: الا تداوى؟ قال: (قد اردت (ذلك) ) (٢) (٣) ، ثم (ذكرت) (٤) عادا وثمودا واصحاب الرس وقرونا بين ذلك كثيرا، فعرفت (انه) (٥) قد كانت فيهم اوجاع، ولهم اطباء، فمات المداوي والمداوى] (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بشر).
(٢) في [أ، س، ع]: (ذاك).
(٣) في [س]: (قد أدت ذاك).
(٤) في [أ]: (ذكروا).
(٥) في [أ]: (أنهم).
(٦) سقط الخبر في: [جـ].

حضرت بکر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جب ربیع سے سوال کیا گیا کہ آپ دوا استعمال کیوں نہیں کرتے تو انہوں نے جواب دیا کہ اول میں نے اس کا ارادہ کیا تھا پھر میں قوم عاد اور قوم ثمود اور اصحابِ رس اور اس کے درمیان بہت سی اقوام کو یاد کیا تو مجھ کو یہ بات معلوم ہوگئی کہ ان لوگوں میں بھی تکالیف تھیں اور معالج بھی تھے۔ پس علاج کرنے والا اور کروانے والا دونوں ہی چل بسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38296، ترقيم محمد عوامة 36707)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38296 in Urdu