🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36708 ترقیم الشثری: -- 38297
٣٨٢٩٧ - حدثنا سعيد بن عبد الله عن (نسير) (١) عن بكر قال: كان الربيع يقول إذا اصبح: اعملوا خيرا، وقولوا خيرا، ودوموا على صالح، وإذا اساتم ⦗٦٥⦘ فتوبوا، وإذا احسنتم فزيدوا، (ما) (٢) علمتم فاقيموا، وما (شككتم) (٣) فكلوه إلى الله، (المؤمن) (٤) فلا تؤذوه، والجاهل فلا تجاهلوه، ولا (يطل) (٥) عليكم الامد فتقسوا قلوبكم ﴿ولا تكونوا كالذين قالوا سمعنا وهم لا يسمعون﴾ [الانفال: ٢١] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بشر).
(٢) في [ع]: (وما).
(٣) في [س]: (ملكتم).
(٤) في [س]: (والمؤمن).
(٥) في [جـ]: (يطول).

حضرت بکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ربیع بن خثیم صبح کو کہا کرتے تھے کہ اچھے اعمال کرو اور اچھی بات کہو۔ اور نیک آدمی کی صحبت پر مداومت کرو اور جب تم کوئی گناہ کرلو تو توبہ کرو اور جب تم کوئی نیکی کرلو تو مزید آگے بڑھو جو عمل کرو اس پر قائم رہو، اور جس چیز میں تم شک کرو اس کو اللہ کے سپرد کردو۔ مومن کو تکلیف نہ دو اور جاہل سے جہالت مت کرو۔ اور تمہاری امیدیں لمبی نہ ہونے پائیں ورنہ دل سخت ہوجائیں گے۔ { ولا تکونوا … الخ } اور ان لوگوں کی طرح نہ ہوجاؤ جنہوں نے کہا کہ ہم نے سن لیا اور وہ نہیں سنتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38297، ترقيم محمد عوامة 36708)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38297 in Urdu