مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36742 ترقیم الشثری: -- 38331
٣٨٣٣١ - حدثنا شاذان قال: حدثنا مهدي بن ميمون عن يونس بن خباب قال: قال لي مجاهد: الا (انبئك) (١) بالاواب الحفيظ، قلت: بلى، قال: هو الذي يذكر ذنبه إذا خلا فيستغفر الله منه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع]: (أنبيك).
حضرت یونس بن خباب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ کو مجاہد نے فرمایا کہ میں تجھ کو توبہ کرنے والے اور حفاظت کرنے والے کے بارے میں نہ بتاؤں؟ میں نے کہا کیوں نہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ وہ شخص ہوتا ہے جو اکیلے میں اپنے گناہوں کو یاد کرکے اللہ سے معافی مانگتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38331، ترقيم محمد عوامة 36742)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38331 in Urdu