🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36763 ترقیم الشثری: -- 38352
٣٨٣٥٢ - حدثنا سفيان ابن عيينة عن مسعر عمن سمع الشعبي يقول: اسم الله الاعظم: الله، ثم قرا او قرات عليه: ﴿هو الله الخالق البارئ (١)[الحشر: ٢٤] إلى آخرها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة ﴿الْمُصَوِّرُ﴾.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم اللہ ہے پھر انہوں نے یا میں نے ان کے سامنے { ہُوَ اللَّہُ الْخَالِقُ الْبَارِیئُ المُصَوِّر } سے لے کر آخر سورة تک تلاوت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38352]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38352، ترقيم محمد عوامة 36763)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38352 in Urdu