مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36764 ترقیم الشثری: -- 38353
٣٨٣٥٣ - [حدثنا محمد بن مصعب قال: حدثنا ابو بكر عن ضمرة ان ابا ريحانة مر بحمص واهلها يقتسمونها بينهم، (فسمع (ضوضاء) ) (١) (٢) فقال: (ما هذه الضوضاة؟ قال: حمص يقتسمها اهلها بينهم، فقال) (٣) : اللهم لا تجعلها عليهم فتنة، فما زال يرددها حتى لم يدر متى انقطع صوته] (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: (ضوضاة).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) سقط الخبر في: [أ، ب].
(٥) ضعيف؛ أبو بكر هو ابن أبي مريم ضعيف، وأخرجه ابن أبي عاصم في الآحاد (٢٣٢٤)، والمزي ١٢/ ٥٦٤.
حضرت ضمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوریحانہ رحمہ اللہ ایک مرتبہ ایک غلہ کے قریب سے گزرے جسے غلے والے آپس میں تقسیم کررہے تھے۔ انہوں نے شور کی آواز سنی تو پوچھا کہ یہ شور کیسا ہے؟ تو جواب دیا کہ یہ غلہ ہے جس کو غلے والے آپس میں تقسیم کررہے ہیں۔ تو انہوں نے دعا کی کہ اے اللہ! اس غلہ کو ان کے لیے آزمائش نہ بنا اور اسی کو بار بار کہتے رہے۔ یہاں تک کہ نامعلوم کب ان کی آواز ختم ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38353]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38353، ترقيم محمد عوامة 36764)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38353 in Urdu