🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36765 ترقیم الشثری: -- 38354
٣٨٣٥٤ - حدثنا محمد بن مصعب قال: حدثنا ابو بكر عن ضمرة ان ابا ريحانة كان مرابطا بالجزيرة في ميافارقين، (فاشترى) (١) (رسنا) (٢) من نبطي من اهلها ⦗٨٣⦘ بافلس، فلما قفل وكانوا (بالرستن) (٣) (نزل) (٤) عن دابته، وقال لغلامه: هل قضيت النبطي (افلسه؟) (٥) قال: لا، قال: فاستخرج نفقة من نفقته فدفعها إلى غلامه، وقال (لاصحابه) (٦) : احسنوا (معونته) (٧) على دوابه حتى ابلغ اهلي، قالوا: يا ابا ريحانة وما تريد؟ قال: اريد ان آتي غريمي فاودي عني امانتي، قال: فانطلق حتى اتى ميافارقين، ثم اتى إلى اهله بعد ما قضى غريمه (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع] (فاشترطي).
(٢) في [س]: (سنا).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (بالرستق).
(٤) في [ب]: (نز).
(٥) في [ب]: (أفليسه).
(٦) في [ع]: (غلامه).
(٧) في [س]: (معونة).
(٨) ضعيف؛ لضعف أبي بكر بن عبد اللَّه بن أبي مريم، وهكذا فيه اضطراب، أخرجه سعيد بن منصور ١/ (٢٤٨٩)، وابن المبارك في الزهد (٨٧٧)، وابن عساكر ٢٣/ ٢٠٣، وقال بعضهم: (خبيب بن عبيد)، بدل ضمرة، كما أخرجه ابن أبي عاصم في الآحاد (٢٣٢٣)، وابن المبارك في الزهد (٨٧٨)، والمزي ١٢/ ٥٦٣.

حضرت حمزہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوریحانہ رحمہ اللہ میافارقین کے جزیرہ میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے وہاں سے ایک نبطی کے گھر والوں سے ایک رسی خریدی۔ پھر جب قافلہ نکل پڑا اور مقام رسین تک لوگ پہنچ گئے تو اپنی سواری سے اترے اور اپنے غلام سے کہا کہ کیا تو نے اس نبطی کو پیسے دے دئیے تھے؟ اس نے جواب دیا کہ نہیں۔ تو انہوں نے اپنے خرچہ میں سے کچھ خرچہ نکال کر باقی کا سامان غلام کو دیا اور اپنے ساتھیوں سے کہا کہ میرے گھر آنے تک اس سواری اور سامان کا خیال رکھنا۔ انہوں نے پوچھا کہ ابوریحانہ آپ کہاں چل دیے؟ انہوں نے جواب دیا کہ میرا ارادہ ہے میں اپنے قرض خواہ کے پاس جا کر اس کی امانت اس کو واپس کردوں۔ پھر وہ نکل پڑے یہاں تک کہ میافارفقین آئے پھر اپنا قرضہ دے دینے کے بعد اپنے گھر واپس آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38354، ترقيم محمد عوامة 36765)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38354 in Urdu