مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36775 ترقیم الشثری: -- 38364
٣٨٣٦٤ - حدثنا الفضل بن دكين عن جعفر (عن) (١) ميمون قال: لا يكون الرجل تقيا حتى يحاسب نفسه (٢) محاسبة شريكه، حتى يعلم ماكله ومطعمه ومشربه وملبسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) في [هـ]: زيادة (أشد من).
حضرت میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت تک پرہیزگار نہیں بن سکتا کہ جب تک اپنے نفس کا اس طرح محاسبہ نہ کرے جیسا کہ وہ اپنے شریک کا محاسبہ کرتا ہے۔ یہاں تک کہ اپنے کھانے، پینے اور لباس کے ذرائع کو نہ جان لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38364، ترقيم محمد عوامة 36775)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38364 in Urdu