مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36776 ترقیم الشثری: -- 38365
٣٨٣٦٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن (عمر) (١) بن موسى الانصاري عن موسى ابن عبد الله بن يزيد عن ابيه قال: كان اكثر الناس صلاة وكان لا يصوم إلا يوم عاشوراء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (عمرو).
حضرت عبداللہ بن یزید رحمہ اللہ اپنے والد کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ وہ لوگوں میں سے زیادہ نمازی تھے اور صرف عاشورے کا روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38365، ترقيم محمد عوامة 36776)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38365 in Urdu