🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36789 ترقیم الشثری: -- 38378
٣٨٣٧٨ - حدثنا ابو اسامة عن ابي الاشهب عن الحسن قال: كان رجل يكثر غشيان باب (عمر) (١) ، قال: فقال له عمر: اذهب فتعلم كتاب الله ⦗٨٩⦘ (تعالى) (٢) ، قال: فذهب الرجل ففقده عمر، ثم لقيه (لقاءة) (٣) فكانه عاتبه فقال: وجدت في كتاب الله ما اغناني عن باب (عمر) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [جـ، س].
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٤) سقط من: [س].
(٥) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر، أخرجه ابن المبارك في الزهد ص (١٣١).

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی اکثر عمر رضی اللہ عنہ کے دروازے پر آیا کرتا تھا تو عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا کہ جا اور اللہ کی کتاب سیکھ۔ حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ آدمی چلا گیا اور عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو گم کردیا۔ پھر وہ عمر رضی اللہ عنہ کو ایک دفعہ ملا تو عمر رضی اللہ عنہ اس کو ڈانٹنے لگے تو اس نے جواب دیا کہ میں نے اللہ کی کتاب میں وہ چیز حاصل کی جس نے مجھ کو عمر رضی اللہ عنہ کے دروازے سے مستغنی کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38378]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38378، ترقيم محمد عوامة 36789)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38378 in Urdu