مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36790 ترقیم الشثری: -- 38379
٣٨٣٧٩ - حدثنا ابو اسامة عن ابي الاشهب عن (الحسن) (١) قال: لا يزال العبد بخير ما لم يصب كبيرة تفسد عليه قلبه وعقله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حسن رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ آدمی ہمیشہ بھلائی ہی میں ہوتا ہے جب تک کہ وہ کوئی ایسا کبیرہ گناہ نہ کرلے کہ جو اس کی عقل ودل کو خراب کردے؟ اور حضر تحسن کا ارشاد ہے ایمان تو ایمان ہے! اس لیے کہ جو شخص مومن ہوتا ہے تو اللہ کے ہاں اس کے لیے شفاعت کرنے والے ہوتے ہیں جن کی شفاعت قبول کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38379، ترقيم محمد عوامة 36790)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38379 in Urdu