مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36796 ترقیم الشثری: -- 38386
٣٨٣٨٦ - حدثنا محمد بن مصعب (قال) (١) : حدثنا الاوزاعي عن يحيى بن ابي كثير ان عبد الله بن سلام (صك) (٢) غلاما له (صكة) (٣) فجعل يبكي ويقول: اقتص مني، ويقول الغلام: لا اقتص (منك) (٤) يا سيدي، قال ابن سلام: كل ذنب يغفره الله إلا (صكة) (٥) الوجه (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (مكت).
(٣) في [س]: (مكة).
(٤) في [س]: (ملك).
(٥) في [س]: (مكة).
(٦) منقطع؛ يحيى بن أبي كثير لم يدرك عبد اللَّه بن سلام، والخبر أخرجه ابن عساكر ٢٩/ ١٣٤.
حضرت یحییٰ بن کثیر فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن سلام نے اپنے ایک غلام کو طمانچہ مارا۔ پس وہ رونے لگے اور کہنے لگے کہ مجھ سے بدلہ لے لے اور غلام کہنے لگا کہ اے سردار! میں آپ سے بدلہ نہیں لوں گا تو ابن سلام نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہر گناہ کو معاف کردے گا سوائے چہرے کے تھپڑ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38386]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38386، ترقيم محمد عوامة 36796)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38386 in Urdu