مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36795 ترقیم الشثری: -- 38385
٣٨٣٨٥ - حدثنا محمد بن مصعب قال: حدثنا ابو بكر عن ضمرة ان ابا ريحانة [استاذن صاحب (مسلحته) (١) ان ياتي اهله فقال: يا (ابا) (٢) ريحانة!] (٣) كم تريد ان اؤجلك؟ قال: ليلة، فلما قدم اتى المسجد فلم (يزل) (٤) يصلي حتى اصبح ثم (دعا) (٥) (بدابته) (٦) متوجها إلى (مسلحته) (٧) فقالوا: يا (ابا) (٨) ريحانة! اما ⦗٩١⦘ استاذنت إلى اهلك؟ فقال: إنما اجلني (اميري) (٩) ليلة، فلا اكذب ولا اخلف، قال: فانصرف إلى (مسلحته) (١٠) ولم يات اهله، وكان منزل ابي ريحانة بيت المقدس (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (مسلمه).
(٢) في [أ، ع]: (با).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [س].
(٤) سقط من: [ع].
(٥) في [أ، ب]: (عاد).
(٦) في [س]: (بدابة).
(٧) في [س]: (مسلمه).
(٨) في [أ، ع]: (با).
(٩) في [س]: (أمري).
(١٠) في [س]: (مسلمه).
(١١) ضعيف؛ أبو بكر هو ابن أبي مريم ضعيف، أخرجه ابن المبارك في الزهد (٨٧٧)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٣٢١)، وابن عساكر ٢٣/ ٢٠٣.
حضرت ضمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوریحانہ رحمہ اللہ نے اپنے توپ والے رفیق سے گھر جانے کی اجازت مانگی۔ اس نے کہا کہ اے ابوریحانہ آپ کب تک واپس آجائیں گے۔ انہوں نے جو ابد یا کہ ایک رات میں۔ پھر جب آئے تو مسجد میں چلے گئے اور صبح تک نماز پڑھتے رہے۔ پھر اپنی سواری منگوائی اور توپ خانے کی طرف چل دئیے۔ لوگوں نے کہا کہ اے ابوریحانہ کیا آپ نے اپنے گھر جانے کی اجازت نہیں لی تھی؟ انہوں نے جواب دیا کہ مجھ کو میرے امیر نے صرف ایک رات کی اجازت دی تھی۔ پس نہ تو میں جھوٹ بولتا ہوں اور نہ ہی وعدہ خلافی کرتا ہوں۔ راوی فرماتے ہیں کہ وہ اپنے توپ خانہ کی طرف چل نکلے اور اپنے گھر والوں کے پاس نہیں گئے اور ابوریحانہ کی منزل اس وقت بیت المقدس تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38385]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38385، ترقيم محمد عوامة 36795)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38385 in Urdu