🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36809 ترقیم الشثری: -- 38399
٣٨٣٩٩ - حدثنا عبيد الله بن موسى قال: اخبرنا همام عن قتادة عن مسلم بن (يسار) (١) قال: واديان عريضان لا يدرك غورهما سلك الناس فيهما، فاعمل عملا تعلم انه لا ينجيك إلا عمل صالح، وتوكل توكل رجل تعلم انه (لا) (٢) يصيبك إلا ما كتب الله (لك) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (دينار).
(٢) في [ع]: (لن).
(٣) سقط من: [أ، ب].

حضرت مسلم بن یسار فرماتے ہیں کہ دو وادیاں ہیں جو چوڑی ہیں اور ان کی گہرائی بھی معلوم نہیں ہے۔ لوگ اس میں چل رہے ہیں۔ پس تو ایسا عمل کر کہ تو جانتا ہے کہ تیری نجات صرف نیک عمل میں ہے اور ایسا مردانہ توکل کر کہ تو جانتا ہے کہ تجھ کو معلوم ہے کہ تجھے صرف وہی تکلیف پہنچ سکتی ہے کہ جس کا تجھ سے اللہ نے وعدہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38399]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38399، ترقيم محمد عوامة 36809)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38399 in Urdu