مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36841 ترقیم الشثری: -- 38433
٣٨٤٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا اشرس ابو شيبان قال: حدثنا ثابت البناني قال: لقد كنا نتبع الجنازة فما نرى حول السرير إلا متقنعا (باكيا) (١) او متفكرا، كانما على رؤوسهم الطير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (باكي).
حضرت ثابت بنانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم جنازوں کے پیچھے جایا کرتے تھے۔ پس ہم تختہ کے اردگرد صرف سروں پر چادر اوڑھ کر رونے والوں کو ہی دیکھتے تھے یا کوئی بہت غمگین۔ گویا کہ ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38433، ترقيم محمد عوامة 36841)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38433 in Urdu