🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36842 ترقیم الشثری: -- 38434
٣٨٤٣٤ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابي قلابة قال: التقى رجلان في السوق فقال احدهما لصاحبه: يا اخي تعال ندعو الله ونستغفره في غفلة الناس لعله يغفر لنا، ففعلا فقضى لاحدهما انه مات قبل صاحبه، فاتاه في المنام فقال: يا اخي (اشعرت) (١) ان الله غفر لنا (عشية) (٢) التقينا في السوق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س]: (شعرت).
(٢) في [ب]: (عشيته).

حضرت ابی قلابہ فرماتے ہیں کہ دو آدمی بازار میں ایک دوسرے سے ملے تو ایک نے کہا کہ اے میرے بھائی آؤ اللہ سے دعا و استغفار کرتے ہیں لوگوں کی غفلت میں ہوسکتا ہے ہماری بخشش ہوجائے تو انہوں نے اسی طرح کیا۔ پھر ان میں سے ایک کے متعلق فیصلہ کیا گیا اور وہ اپنے دوسرے ساتھی سے پہلے فوت ہوگیا۔ پھر وہ دوسرے کو خواب میں آیا اور کہا کہ اے میرے بھائی کیا آپ جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہماری اس رات بخشش کردی تھی جس رات ہم بازار میں ملے تھے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38434]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38434، ترقيم محمد عوامة 36842)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38434 in Urdu