مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36846 ترقیم الشثری: -- 38438
٣٨٤٣٨ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن ابي (حرة) (١) قال: كان الحسن يحب المداومة في العمل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (حمزة).
حضرت ابی حرہ رحمہ اللہ کا ارشاد ہے کہ حسن رضی اللہ عنہ عمل میں مداومت کو پسند کرتے تھے۔ ابی حرہ کہتے ہیں کہ محمد نے پوچھا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ ایک آدمی ایک رات نشاط اور انبساط سے عبادت کرے اور دوسری رات سستی سے کرے؟ تو انہوں نے اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38438]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38438، ترقيم محمد عوامة 36846)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38438 in Urdu