مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
150. في فضل الصف المقدم
اگلی صف کی فضیلت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 3827 ترقیم الشثری: -- 3845
٣٨٤٥ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن ابيه قال: كان يقال: خير صفوف الرجال مقدمها، وشر صفوف النساء مقدمها.
حدثنا عبدة بن سليمان، عن هشام، عن ابيه، قال: كان يقال: " خير صفوف الرجال مقدمها وشر صفوف النساء مقدمها"
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ آدمیوں کی بہترین صفیں اگلی صفیں ہیں اور عورتوں کی بدترین صفیں اگلی صفیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3845، ترقيم محمد عوامة 3827)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3845 in Urdu