مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36894 ترقیم الشثری: -- 38488
٣٨٤٨٨ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير قال: اول من اتخذ (العودين) (١) وخطب جالسا واذن قدامه في العيد زياد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (المنبر)، وانظر: التمهيد ١٠/ ٢٤٤.
حضرت عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جس نے خطبہ کے لئے دو لاٹھیاں پکڑیں، سب سے پہلے جس نے بیٹھ کر خطبہ دیا اور سب سے پہلے جس کے سامنے عید میں اذان دی گئی وہ زیاد تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38488، ترقيم محمد عوامة 36894)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38488 in Urdu