مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36912 ترقیم الشثری: -- 38506
٣٨٥٠٦ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثني (ابو) (١) عمير عن ايوب عن رجل عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: اول من احدث من نساء العرب جر ⦗١٢٦⦘ (الذيول) (٢) ام إسماعيل قال: لما فرت من سارة (ارخت) (٣) ذيلها (لتعفي) (٤) اثرها، واول من طاف بين الصفا والمروة ام إسماعيل (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) في [جـ]: (الذوايل).
(٣) في [أ، ب]: (رخت).
(٤) في [هـ]: (التعفى).
(٥) مجهول؛ لإبهام الراوي عن سعيد بن جبير؛ أخرجه ابن جرير ١٣/ ٢٢٩.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عرب کی عورتوں میں سب سے پہلے دامن کو اسماعیل کی والدہ نے گھسیٹ کر چلنے کا رواج ڈالا۔ جب وہ سارہ کے یہاں سے روانہ ہوئیں تو انہوں نے اپنے دامن کو اپنے پیچھے لٹکتا ہوا چھوڑ دیا تاکہ ان کے نشانات قدم مٹ جائیں۔ اور صفا ومروہ کے درمیان سب سے پہلے طواف بھی حضرت اسماعیل کی والدہ نے کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38506، ترقيم محمد عوامة 36912)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38506 in Urdu