مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36929 ترقیم الشثری: -- 38524
٣٨٥٢٤ - حدثنا وكيع عن ابي جعفر الرازي عن الربيع بن انس عن ابي العالية عن غلام لسلمان ويقال: له سويد واثنى عليه خيرا قال: لما افتتح الناس المدائن، وخرجوا في طلب العدو، اصبت سلة، فقال سلمان: هل عندك طعام؟ فقلت: سلة اصبتها، فقال: هاتها، فإن كان (مالا) (١) رفعناه إلى هؤلاء، وإن كان طعاما اكلناه، قال: ففتحناها فإذا ارغفة حواري (٢) وجبنة وسكين، فكان اول ما (رات) (٣) العرب (الحواري) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ممالًا).
(٢) نوع من أنواع الخبز.
(٣) في [س]: (رأيت).
(٤) في [جـ]: (الحوارا).
(٥) حسن؛ أبو جعفر الرازي صدوق، وانظر: الإصابة ٣/ ٢٣١.
حضرت ابو عالیہ نے حضرت سلمان کے ایک غلام سے نقل کیا ہے کہ جب مسلمانوں نے مدائن کو فتح کرلیا اور دشمن کی تلاش میں نکلے تو مجھے ایک ٹوکری ملی۔ حضرت سلمان نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تمہارے پاس کھانا ہے۔ میں نے کہا کہ مجھے ایک ٹوکری ملی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ وہ میرے پاس لاؤ اگر تو اس میں مال ہے تو ہم مال غنیمت میں جمع کرادیں گے اور اگر اس میں کھانا ہے تو ہم کھا لیں گے۔ ہم نے اس ٹوکری کو کھولا تو اس میں سفید آٹے کی روٹیاں، مکھن اور چھری تھی۔ عربوں نے پہلی مرتبہ وہاں سفید روٹیاں دیکھی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38524]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38524، ترقيم محمد عوامة 36929)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38524 in Urdu