مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36937 ترقیم الشثری: -- 38533
٣٨٥٣٣ - حدثنا عبد الاعلى عن داود عن شهر بن حوشب عن عبد الرحمن ابن غنم قال: اول جد ورث في الإسلام (عمر بن الخطاب) (١) فاراد ان (يحتاز) (٢) المال كله، فقلت: (يا) (٣) امير المؤمنين! إنهم شجرة دونك -يعني بني بنيه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (يمتاز).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) منقطع؛ رواية شهر عن عبد الرحمن بن غنم منقطعة.
حضرت عبد الرحمن بن غنم فرماتے ہیں کہ اسلام میں سب سے پہلے دادا کی حیثیت سے وارث بننے والے حضرت عمر بن خطاب ہیں۔ وہ سارا مال حاصل کرنا چاہتے تھے میں نے ان سے عرض کیا کہ وہ یعنی ان کے پوتے آپ ہی کی اولاد جیسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38533]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38533، ترقيم محمد عوامة 36937)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38533 in Urdu