🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36948 ترقیم الشثری: -- 38544
٣٨٥٤٤ - حدثنا (عبيد) (١) الله بن موسى حدثنا شيبان عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: كنت جالسا قريبا من كعب بن عجرة يوم الجمعة، (فخطبنا) (٢) الضحاك بن قيس فجلس فقال: الا تنظرون، والله ما (رايت) (٣) إمام (قوم) (٤) (مسلمين) (٥) يخطب جالسا (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد).
(٢) في [س]: (فخطب).
(٣) في [س]: (را).
(٤) في [س]: (قومه).
(٥) في [جـ]: (مسكين).
(٦) صحيح؛ أخرجه ابن عساكر ٢٤/ ٢٨٩.

حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن حضرت کعب بن عجرہ کے قریب بیٹھا تھا۔ ضحاک بن قیس نے بیٹھ کر خطبہ دیا تو حضرت کعب بن عجرہ نے فرمایا کہ کیا تم نہیں دیکھتے؟ خدا کی قسم! میں نے کبھی مسلمانوں کے امام کو بیٹھ کر خطبہ دیتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38544، ترقيم محمد عوامة 36948)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38544 in Urdu