🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36976 ترقیم الشثری: -- 38572
٣٨٥٧٢ - حدثنا الفضل حدثنا رباح بن (ابي) (١) معروف عن عطاء قال: (طاف) (٢) الحارث (بن عبد الله) (٣) بن ابي ربيعة مع (عبد الملك) (٤) بن مروان حتى ⦗١٤٣⦘ إذا كان في الطواف السابع (دنا) (٥) إلى البيت يلتزمه فاخذ الحارث بيده، فالتفت إليه فقال: مالك يا (حارث) (٦) ؟ قال: يا امير المؤمنين، تدري من اول من فعل هذا؟ عجوز من عجائز قومك، قال: فكف ولم (يلتزمه) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ]: (عطان).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [هـ]: (مالك).
(٥) سقط من: [هـ].
(٦) في [جـ]: (يا جار).
(٧) في [هـ]: (تلتزم).

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حارث بن عبد اللہ بن ابی ربیعہ نے عبد الملک بن مروان کے ساتھ طواف کیا جب وہ ساتویں چکر میں تھے تو بیت اللہ کے قریب ہوکر اس سے چمٹ گئے۔ حارث نے انہیں اپنے ہاتھ سے پکڑا تو عبد الملک بن مروان نے کہا کہ اے حارث کیا بات ہوئی؟ انہوں نے کہا کہ اے امیر المومنین! آپ جانتے ہیں کہ ایسا سب سے پہلے کس نے کیا تھا؟ آپ کی قوم کی بوڑھی نے۔ پھر عبد الملک بن مروان پیچھے ہٹ گئے اور کعبہ سے نہ چمٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38572، ترقيم محمد عوامة 36976)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38572 in Urdu