🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. في سد الفرج في الصف
صف کی خالی جگہوں کو پر کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3840 ترقیم الشثری: -- 3858
٣٨٥٨ - حدثنا ابن نمير عن موسى بن مسلم عن عبد الرحمن بن سابط قال: ما (تغيرت) (١) الاقدام في شيء احب إلى الله من (رقع) (٢) صف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (تغبرث).
(٢) في [أ، ب]: (رفع).

حدثنا ابن نمير، عن موسى بن مسلم، عن عبد الرحمن بن سابط، قال: " ما تغيرت الاقدام في شيء احب إلى الله من رقع صف"
حضرت عبد الرحمن بن سابط فرماتے ہیں کہ صف کو بھرنے کے لئے آگے بڑھنے والے قدموں سے زیادہ کوئی قدم اللہ کو زیادہ محبوب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3858]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3858، ترقيم محمد عوامة 3840)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3858 in Urdu