مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37004 ترقیم الشثری: -- 38600
٣٨٦٠٠ - حدثنا ابن بشر حدثنا مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن مصعب بن سعد عن كعب قال: اول من ياخذ (بحلقة) (١) باب الجنة فيفتح له محمد ﷺ.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (حلقا).
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جنت کے دروازے کے حلقے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پکڑیں گے اور آپ کے لئے اسے کھول دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38600، ترقيم محمد عوامة 37004)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38600 in Urdu