🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37010 ترقیم الشثری: -- 38606
٣٨٦٠٦ - حدثنا (احوص) (١) بن (جواب) (٢) عن يونس (عن) (٣) ابي إسحاق عن عمرو بن بعجة قال: إن اول ذل دخل على العرب قتل الحسين بن علي وادعاء زياد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أخوص).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (حباب).
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (ابن).

حضرت عمرو بن بعجہ کہتے ہیں کہ عرب میں سب سے پہلی ذلت جو داخل ہوئی وہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کی شہادت اور زیاد کا دعویٰ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38606]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38606، ترقيم محمد عوامة 37010)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38606 in Urdu