مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37042 ترقیم الشثری: -- 38638
٣٨٦٣٨ - حدثنا ابن آدم (حدثنا) (١) إسرائيل بن يونس عن (٢) ابي إسحاق قال: اول من خطب قاعدا معاوية، قال: ثم اعتذر إلى الناس ثم قال: إني اشتكي قدمي (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: زيادة (ابن).
(٣) صحيح.
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے سب سے پہلے بیٹھ کر خطبہ دیا۔ پھر لوگوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں پاؤں کی تکلیف کی وجہ سے ایسا کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38638، ترقيم محمد عوامة 37042)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38638 in Urdu