مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37057 ترقیم الشثری: -- 38653
٣٨٦٥٣ - حدثنا عفان وابن ابي بكير قالا: حدثنا حماد بن سلمة عن علي ابن زيد عن انس بن مالك ان رسول الله ﷺ قال:"اول من يكسى حلة من النار إبليس، فيضعها على حاجبه ويسحبها من خلفه وهو يقول: يا ثبوره، وذريته خلفه وهم يقولون: يا ثبورهم، حتى يقف على النار فيقول: يا ثبوراه، ويقولون، يا ثبورهم، فيقول: ﴿لا تدعوا اليوم ثبورا واحدا وادعوا ثبورا كثيرا﴾ [الفرقان: ١٤] " (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد، أخرجه أحمد (١٢٥٣٦)، والبزار (٣٤٩٥/ كشف) والخطيب ١١/ ٢٥٣، وعبد بن حميد (١٢٢٥)، وابن أبي عاصم في الأوائل (١١٩)، وابن جرير في التفسير ١٨/ ١٨٨، والطبراني في الأوائل (٣٧)، والبيهقي في البعث والنشور (٥٩٠).
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن سب سے پہلے ابلیس کو آگ کا لباس پہنایا جائے گا۔ وہ اسے اپنے پہلو پر رکھے گا اور اسے اپنے پیچھے سے اتارنے کی کوشش کرے گا اور اپنی موت کو پکارے گا۔ اس کی اولادیں اس کے پیچھے ہوں گی اور وہ بھی اپنی موت کو پکار رہی ہوں گی۔ پھر وہ جہنم کے پاس کھڑا ہوکر اپنی موت کو پکارے گا اور شیطان کے چیلے بھی اپنی موت کو پکاریں گے۔ اس پر اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ آج تم ایک موت کو نہ پکارو بلکہ کئی موتوں کو پکارو پھر بھی موت نہیں آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38653، ترقيم محمد عوامة 37057)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38653 in Urdu