🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37063 ترقیم الشثری: -- 38660
٣٨٦٦٠ - حدثنا عبيد الله بن موسى حدثنا إسرائيل عن إبراهيم بن مهاجر (عن مجاهد) (١) قال: إن اول من بني بابا بمكة عبد الرحمن بن سهيل، اتى عمر فقال: إن الرجل لينزل علينا ليس معه خادم فيترك نعله وناقته ثم يخرج، وإنك (تضمننا) (٢) وإنا نخاف اللصوص، فائذن لي (فاجعل بابا) (٣) ، فاذن له فتكلفت قريش فجعلوا الابواب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: (تظمننا)، وفي [س]: (تضمنا).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) منقطع؛ مجاهد لم يدرك عمر.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ میں سب سے پہلے عبد الرحمن بن سہیل نے دروازہ بنایا۔ وہ حضرت عمر کے پاس آئے اور ان سے عرض کیا کہ بعض اوقات ہمارے پاس ایسا مہمان بھی آتا ہے جس کے ساتھ کوئی خادم نہیں آتا۔ وہ اپنی جوتی کو اتار دیتا ہے اور سواری کو کھلا چھوڑ دیتا ہے۔ ہمیں چوروں کا خدشہ ہے، ہمیں اجازت دیجئے کہ ہم دروازہ بنالیں۔ حضرت عمر نے اجازت دے دی۔ اس کے بعد قریش نے بھی دروازے بنانا شروع کردیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38660، ترقيم محمد عوامة 37063)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38660 in Urdu