مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37066 ترقیم الشثری: -- 38663
٣٨٦٦٣ - حدثنا ابن ابي عدي عن بن عون عن (عمير) (١) بن إسحاق قال: قيل لهم يوم بدر: تسوموا فإن الملائكة قد تسومت، قال: فاول (ما) (٢) جعل الصوف ليومئذ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، س، ز]: (حميد).
(٢) في [ب]: (من).
(٣) مرسل؛ عمير تابعي، وأخرجه ابن جرير في التفسير ٤/ ٨٢، وسعيد ٢/ ٣٦٠ (٢٨٦١).
حضرت عیر بن اسحاق فرماتے ہیں کہ غزوہ بدر میں سب سے پہلے اہل ایمان سے کہا گیا کہ تم بھی نشان لگا لو کیونکہ آج کے دن فرشتوں نے بھی نشان اور علامت لگائی ہے۔ بس وہ پہلا دن تھا جب صوف کو بطور علامت استعمال کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38663]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38663، ترقيم محمد عوامة 37066)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38663 in Urdu