مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37071 ترقیم الشثری: -- 38668
٣٨٦٦٨ - حدثنا ابو اسامة عن (مجالد) (١) قال: اخبرنا عامر ان اول جد خاصم (بني) (٢) (بنيه) (٣) عمر بن الخطاب، مات ابنه وترك ابنين فخاصمهم إلى ⦗١٦٨⦘ زيد بن ثابت فرآه عمر ينظر في شانهم فقال: من يخاصمني في ولدي، فقال زيد: إن لهم ابا دونك، فشرك بينهم (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (مجاهد).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ]: (بنينه).
(٤) ضعيف منقطع؛ مجالد ضعيف وعامر لم يسمع من عمر، أخرجه الدارمي (٢٩١٣)، وعبد الرزاق (١٩٠٤١)، والبيهقي ٦/ ٢٤٦.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ وہ پہلے دادا جنہوں نے اپنے پوتوں کو حاصل کرنے کے لئے جھگڑا کیا حضرت عمر بن خطاب تھے۔ ان کے صاحبزادے کا انتقال ہوا اور انہوں نے دو بیٹے چھوڑے۔ حضرت عمر ان کے حصول کا جھگڑا لے کر حضرت زید بن ثابت کے پاس گئے۔ جب انہوں نے دیکھا کہ حضرت زید ان کے خلاف فیصلہ کریں گے تو فرمایا کہ میری اولاد کے بارے میں کون میرا فریق بن سکتا ہے؟ حضرت زید نے فرمایا کہ ان کے والد آپ نہیں کوئی اور ہے۔ پھر ان کے درمیان شراکت کرادی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38668]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38668، ترقيم محمد عوامة 37071)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38668 in Urdu