🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37075 ترقیم الشثری: -- 38672
٣٨٦٧٢ - حدثنا ابو اسامة عن جرير بن حازم ابي النضر: سال رجل محمد بن سيرين: ما تقول في مجالسة هؤلاء القصاص؟ قال: لا آمرك به ولا انهاك عنه، القصص امر محدث، (احدثه) (١) هذا (الخلق) (٢) من الخوارج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (أحدث).
(٢) في [س]: (رجل).

حضرت جریر بن حازم کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت محمد بن سیرین سے سے سوال کیا کہ آپ ان قصہ خوانوں کی صحبت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نہ تو تمہیں اس کا حکم دیتا ہوں اور نہ ہی اس سے منع کرتا ہوں۔ قصہ خوانی ایک نئی چیز ہے جسے خوارج نے شروع کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38672، ترقيم محمد عوامة 37075)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38672 in Urdu