🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37105 ترقیم الشثری: -- 38702
٣٨٧٠٢ - حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن ابيه عن ابي الضحى ان ابا بكر استنشد معدي كرب (١) وقال: ما (استنشدني) (٢) (في الإسلام احد) (٣) قبلك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (فأنشده).
(٢) كذا في النسخ، وتقدم في كتاب الأدب: (استنشدت).
(٣) في [أ، ب]: (أحد في الإسلام).
(٤) منقطع؛ أبو الضحى لا يروي عن أبي بكر.

حضرت ابو ضحی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے معدی کرب سے شعر سننے کی فرمائش کی اور اس سے فرمایا کہ میں نے تجھ سے پہلے کسی سے شعر سننے کی فرمائش نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38702، ترقيم محمد عوامة 37105)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38702 in Urdu